چین میں جاسوسی کے الزام میں گرفتار ،10 سال قید

   

بیجنگ : چین کی عدالت نے کینیڈین شہری مائیکل اسپیور کو یہ سزا جاسوسی اور ملکی راز چرانے کی کوشش کے الزامات میں سنائی ہے۔کینیڈا اور امریکہ کی جانب سے اس فیصلے کی مذمت کی گئی ہے۔کینیڈین وزیراعظم جسٹس ٹروڈو نے اس عدالتی فیصلے کو ’ناقابل قبول‘ اور ’غیر منصفانہ‘ قرار دیا ہے۔یاد رہے کہ کینیڈین شہری کو 2018 میں حراست میں لیا گیا تھا۔