چین میں 350 کیلو میٹر فی گھنٹہ رفتار والی بغیر ڈرائیور کی بلٹ ٹرین کا افتتاح

,

   

٭ چین میں بغیر ڈرائیور کی بلٹ ٹرین کا افتتاح عمل میں آیا جو 350 کیلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے مسافت طئے کرتی ہے۔ یہ ٹرین چین کے شہروں بیجنگ اور ژنجیاکو کو جوڑتی ہے۔ جس کے ذریعہ تقریباً 174 کیلو میٹر (108 میل) کی مسافت محض 47 منٹ طئے ہوتی ہے جو پہلے 3 گھنٹوں کا وقت درکار ہوتا تھا۔ ٹرین میں 5G کنکٹیویٹی اور اسمارٹ لائٹنگ کی سہولت موجود ہے۔