ڈاکٹرس ڈے پر قائدین کا پیام

   

نئی دہلی : صدر رام ناتھ کووند، وزیراعظم نریندر مودی نے کورونا سے لڑائی میں مصروف ڈاکٹروں کو آج ڈاکٹرس ڈے کے موقع پر سلام کیا۔ انہوں نے کہا کہ ماں ہمیں جنم دیتی ہے مگر کئی بار ڈاکٹر ہمیں دوسری زندگی دیتے ہیں۔