رائے پور : صدر شعبہ ماس کمیونکیشن اینڈ سوشل ورک کشابھاو ٹھاکرے جرنلزم اینڈ ماس کمیونکیشن یونیورسٹی ڈاکٹر شاہد علی کو سال 2021ء کا نیشنل ایوارڈ عطا کیا گیا ہے۔ انہوں نے ماس کمیونکیشن ایجوکیشن کے شعبہ میں غیرمعمولی خدمات انجام دی ہیں جسے سراہتے ہوئے تسلیم کیا گیا ہے۔
