ڈبلیو ایچ او کی ڈپٹی ڈائرکٹر پہلی ہندوستانی خاتون۔ ویڈیو

,

   

ڈاکٹر سومیا سوامی ناتھن کو اب سب سے اونچا عہدہ حاصل ہوا ہے۔ وہ پہلی ہندوستانی ہیں جنھیں ڈبلیو ایچ او کی ڈپٹی ڈائرکٹر بنایاگیاہے۔ عالمی تنظیم میں دوسرے نمبر کے عہدے پر انہیں فائز کیاگیاہے۔

ڈاکٹر سومیا سوامی ناتھن گرین انقلاب کے بانی تصور کئے جانے والے ایم ایس سوامی ناتھن کی بیٹی ہیں۔ وہ انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ کی ڈائرکٹر جنرل بھی رہی ہیں۔

دہلی کے باوقار اے ائی ائی ایم ایس او رپونے کے ایے ایف ایم سی میں ان کی پڑھائی ہوئی ہے اور بعد میں ان کی تربیت یوکے اور یواے میں ہوئی ہے