ملتان۔ بابر اعظم کے مقام پر ٹیم میں شامل ہوئے کامران غلام نے انگلینڈ کے خلاف اپنے کرئیر کے پہلے ہی ٹسٹ میں سنچری اسکور کرلی ہے ۔انہوں نے 118 رنز کی اننگز کھیلی ۔ اوپنر صائم ایوب نے 77 رنز اسکور کئے ۔ پہلے دن کے اختتام پر پاکستان نے 259/5 رنز اسکور کئے ہیں۔