کانپور کے بٹھور میں عبادت گاہ کو بھگوا رنگ کرنے سے کشیدگی

   

لکھنو:کانپور کے بٹھور میں واقع عبادت گاہ کو بھگوا رنگ سے رنگنے کا معاملہ سامنے آیا ہے جسعلاقے میں کشیدگی کا ماحول ہے۔پولیس نے 100 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا۔وہیں شہر قاضی نے قصورواروں کیخلاف سخت کاروائی کرنے کی اپیل کی ہے۔