کانگریس حکومت کے 1000 دن ریاست تلنگانہ خوشحال

   

موٹر سیکل ریالی، ظہیر آباد انچارج ڈاکٹر اے چندر شیکھر کا خطاب

ظہیرآباد4 ستمبر(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کانگریس حکومت کے 1000 دن مکمل ہونے کے موقع پر،سابق وزیر ظہیرآباد انچارج ڈاکٹرائے چندر شیکھر کی قیادت میں موٹر سیکل ریلی نکالی گئی۔جو کہ سبھاش گنج کانگریس پارٹی کے دفتر سے شروع ہوکر مختلف مقامات پر گشت کی بعدازاں امبیڈکر مجسمہ پر پھول مالا چڑھایا سابق ریاستی وزیر انچارج کانگریس پارٹی ڈاکٹر ائے چندر شیکھر نے کہا کہ ریاست تلنگانہ میں کانگریس حکومت کے 1000 دن کامیابی کے ساتھ مکمل پر مبارکباد دی اور کہا کہ چیف منسٹر تلنگانہ اے ریونت ریڈی کی قیادت میں ریاست تلنگانہ میں کئی فلاحی اسکیمات زرعی کسانوں کے قرض کی معافی، ، کسان بیمہ، چاول، راشن کارڈ، اندراما گھر، ریاست کے لوگوں کے لیے 200 یونٹ مفت بجلی، خواتین کے لیے RTC مفت قرض، خواتین کے لیے سود سے پاک بس واکرا، RTC مفت بس واٹر۔ آنے والے جیسی کء اسکمیات کا نفاذ عمل میں لایا جو کہ ملک کی کسی بھی ریاست میں نظیر نہیں ۔ آتما کمیٹی کے چیرمین رام نگا ریڈی، میونسپل چیرمین بلدیہ محمد یونس اشوک خواجہ میاں سابق نائب صدر نشین بلدیہ صدر ٹاون نریش گوڈ، منڈل مسعود آحمد مگڑم پلی محمد نعیم ہوگیلی راملو محمد معیز سابق کوآپشن ممبر شمشیر علی کوہیر کانگریس پارٹی سوورنا ملنا پاٹل، ادے شنکر پاٹل جمیل اکرام کونسلر بلدیہ پون راٹھور، کوہیر ٹاؤن صدر مظفر حسین، سابق ٹاؤن کے نرسملو عنایت علی محمد غوث الدین ایوب سہارا کارکنوں موجود تھی۔