کانگے ایم سے سینکڑ وں کاشتکارو ں کا پرچہ نامزدگی داخل

   

کوئمبتور : سینکڑوں کاشتکاروں نے فیصلہ کیا ہے کہ کانگے ایم اسمبلی حلقہ ضلع تریپور ریاست ٹاملناڈو سے آئندہ انتخابات کیلئے پرچہ جات نامزدگی داخل کریں گے ۔ یہ فیصلہ کاشتکاروں کے اس مطالبہ پر کیا گیا کہ پرمبی کلم الیار پراجکٹ سے پانی جاری کیا جائے لیکن اس مطالبہ پر کوئی کان نہیں دھرا گیا ۔صورتحال کے پیش نظر 25سال قبل موڈا کُرکی ضلع ایروڈ سے کاشتکارو ں نے ایسا ہی اقدام کیا تھا ۔