کجریوال نے شہید راجیش کی فیملی کو ایک کروڑ روپئے کا چیک دیا

   

نئی دہلی: دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال نے جمعہ کو یہاں ریس کورس کلب میں شہید راجیش کمار کے اہل خانہ سے ملاقات کرتے ہوئے ایک کروڑ روپے کی اعزازی رقم کا چیک دیا۔کجریوال نے بتایاکہ راجیش کمار ہندوستانی فضائیہ میں خدمات انجام دے رہے تھے اور ایک طیارہ حادثے میں شہید ہوئے ۔