کرانہ دوکانات کے ورکرس سے کورونا کا پھیلاؤ

,

   

ٹسٹنگ کرنے مرکز کی ریاستوں کو ہدایت
مرکزی حکومت نے ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام علاقوں سے کہا کہ کرانہ دوکانوں پر کام کرنے والے ،ترکاری فروش اور دیگر کاروباری افراد کا کورونا ٹسٹ کریں کیونکہ یہ لوگ بڑی تعداد میں لوگوں تک اس وباء کو پھیلانے کا سبب بن سکتے ہیں ۔ مرکز نے ریاستوں اور زیرانتظام علاقوں سے کہا کہ وہ کورونا سے ہونے والی اموات کا ہفتہ واری آڈٹ کریں ۔