کرناٹک حکومت کے تحت اقلیتی اداروں میں بھی حجاب کی اجازت نہیں

   

بنگلورو : کرناٹک حکومت نے حجاب پر اپنے موقف کو مزید سخت کرتے ہوئے حکومت کے تحت اقلیتی اداروں میں بھی حجاب پر پابندی کے احکامات جمعرات کو جاری کئے ۔ اقلیتی بہبود کے تحت تمام تعلیمی اداروں میں حجاب ، اسکارف ، زعفران شالس یا دیگر مذہبی علامتوں کے ساتھ اجازت نہ دینے کی ہدایت دی ۔