نئی دہلی۔ دنیا اور ملک بھر سے انوکھی معلومات کو دریافت کرنے، انٹرنیٹ کو مسلسل تلاش کرنے میں بعض افراد کئی کئی گھنٹے لگادیتے ہیں۔ 2022ء کے ایک سروے سے معلوم ہوا کہ وہ لوگ دوستوں اور خاندان کیساتھ دلچسپ چیزیں بانٹتے ہیں اور مختلف موضوعات کے بارے میں بات چیت شروع کرتے ہیں۔ بحثیں اب بھی ہو رہی ہیں، لیکن صرف انٹرنیٹ پر۔ ہندوستان کے سب سے زیادہ چیاٹنگ والے علاقے کونسے ہیں؟ کرناٹک ہندوستان کی سب سے زیادہ چیاٹنگ کرنے والی ریاست ہے اور اس فہرست میں اول ہے۔ اس کے بعد مہاراشٹرا، تمل ناڈو، مغربی بنگال اور تلنگانہ کا نمبر آتا ہے۔چند دہے قبل لوگ دوبہ دو ملاقات کرتے تھے جو اب انٹرنیٹ کے ذریعہ ہوتی ہے۔