٭ کرناٹک حکومت کی جانب سے کوروناوائرس کی وبا سے نمٹنے کیلئے ایمرجنسی قواعد پر سختی سے عمل کیا جائے گا۔ ایمرجنسی قواعد کے مطابق محکمہ صحت کے عہدیدار کوروناوائرس کے مشتبہ کسی بھی ایسے شخص کو زبردستی دواخانہ کے علحدہ وارڈ میں شریک کرسکتے ہیں جو اس کا علاج کرانے اور طبی جانچ کروانے سے انکار کرے گا۔
