کرناٹک کے باغی ارکان بنگلور واپس ہوں گے

   

ممبئی 25 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) کرناٹک کے باغی ارکان اسمبلی جنھوں نے دہلی جانے سے قبل ممبئی میں کیمپ کیا تھا، سپریم کورٹ میں حاضری کے بعد اب وہ ممبئی واپس ہوں گے یا راست بنگلور پہونچ جائیں گے۔ ایچ ڈی کمارا سوامی زیرقیادت حکومت کے اقلیت میں آنے کے بعد اسمبلی میں ارکان کی تعداد بھی گھٹ گئی ہے۔