کرناٹک کے باگل کورٹ میں فرقہ وارانہ جھڑپ ، 3 افراد زخمی

   

باگل کورٹ : کرناٹک کے ضلع باگل کورٹ میں چہارشنبہ کو دو برادریوں کے درمیان جھڑپ ہوئی جس کے نتیجہ میں 7 ٹھیلہ بنڈیو اور ایک بائیک کو نذرآتش کردیا گیا ۔ پولیس نے بتایا کہ کیرور ٹاؤن میں پیش آیا واقعہ بس اسٹانڈ کے قریب ایک مسلم شخص کو دیگر برادری کے شخص کی مارپیٹ کا شاخسانہ ہے ۔ کم از کم 3 افراد زخمی ہوئے جنہیں دواخانہ سے رجوع کیا گیا ہے ۔