حیدرآباد 10اگست ( یواین آئی ) آندھراپردیش کرنول میں پیش آئے سڑک حادثہ میں 2 افراد ہلاک اور دیگر5شدید زخمی ہوگئے ۔یہ حادثہ اُس وقت پیش آیا جب کرناٹک سے کرنول منترالیم جانے والی کار کے ڈرائیور نے اس کا توازن کھودیا اور یہ کار اُلٹ گئی۔اس حادثہ میں دو افراد ہلاک اور 5دیگر شدید زخمی ہوگئے ۔