کرونا وائرس سے متاثر ہیں یا نہیں اس کی جانچ کے لئے ایک ڈاکٹر کا وائیر ل ویڈیو

,

   

Ferty9 Clinic

کرونا وائرس ہندوستان میں بھی تیزی کے ساتھ پھیل رہا ہے اور اس وباء سے بچنے کے لئے مرکزی اور ریاستی حکومتوں کی جانب سے سخت اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔

اب یہ وائرس انسان سے انسانوں میں پھیل رہا ہے جس کی وجہہ سے حکومت او رڈبلیو ایچ او نے اپنے ہدایتوں میں سختی کے ساتھ سماجی دوری پر زوردیا ہے۔

بتایاجارہا ہے اس وباء کو پھیلنے سے روکنے کے لئے علاج سے زیادہ انسانوں کی حمل ونقل پر پہلے روک لگانے کی ضرورت ہے اور اسی وجہہ سے حکومت نے جنتا کرفیو کا اعلان کیاتھا اور کئی ریاستوں نے 31مارچ تک لاک ڈاؤن کردیاہے۔

ایسا میں مختلف ذرائع او رسوشیل میڈیا سے کرونا وائرس کی وباء کی جانچ کرنے کے بھی طریقے بتائے جارہے ہیں

جس میں سے ایک ٹک ٹاک کا یہ ویڈیو جس میں ایک ڈاکٹر بتارہا ہے کہ کس طرح اس وباء کے اثر کی جانچ کی جاسکتی ہے۔

ویڈیو ضرور دیکھیں