کرینا کپور نے ”گھیر میں کھیل کود کرتے ہوئے‘ تیمور کی ڈرائیونگ شیئر کی ہے

,

   

Ferty9 Clinic

کرینا کپور نے اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر تیمور کی گھر میں رہنے کے دوران کی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں۔ تیمور نے ایک ”ائسکریم“ کی تصویر تیار کی ہے
ممبئی۔اداکارہ کرینا کپور نے اپنے بیٹے تیمور علی خان پر مشتمل ایک ڈرائینگ شیئر کی ہے جس میں انہوں نے بڑے پیار سے ”ان ہاوز پیسکاسو“ ٹیگ کیاہے۔

کرینا کپور نے اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر تیمور کی گھر میں رہنے کے دوران کی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں۔ تیمور نے ایک ”ائسکریم“ کی تصویر تیار کی ہے۔

کرینا نے کیپشن لکھا کہ ”دنیا تمہاری آئسکریم ہے میری جان “ساتھ میں ہیش ٹیگ لگایا ہے۔

اس ہفتہ کی ابتداء میں ویڈیوکال پر کرونا وائرس کی وجہہ سے لاک ڈاؤن پر ایک ٹیلی ویثرن صحافی سے بات چیت کے دوران اپنے والد سیف علی خان کے ساتھ تیمور ٹی وی پر اپنے پہلے انٹرویو میں ”خصوصی پیشکش“ کے طور پر سامنے ائے تھے۔

اسکرین پر آخری مرتبہ”انگریزی میڈیم“ میں کرینا دیکھی گئی تھیں‘ جس میں عرفان خان او ررادھیکا مدن نے بھی اداکاری کے جوہر دیکھائے تھے