کسانوں کا باندھے ہوئے ہاتھوں کیساتھ مظاہرہ

   

Ferty9 Clinic

نوئیڈا (یوپی)۔2 فروری (سیاست ڈاٹ کام) اُترپردیش کے سینکڑوں کسانوں نے ہفتہ کو نوئیڈا ۔ دہلی کی شاہراہ کے اہم جنکشن پر 2013ء سے قبل ان کی زمینات کے حصول کے معاوضہ پر اپنے ہاتھ باندھ کر احتجاج کررہے تھے۔ دہلی اور یوپی کو جوڑنے والی اس اہم شاہراہ پر جمعہ کی شام میں ٹریفک ٹھپ ہوکر رہ گئی تھی۔