کسانوں کے بھارت بند کا ملا جلا اثر

,

   

Ferty9 Clinic

تین زرعی اصلاحاتی قوانین کے خلاف کسانوں کی تنظیموں کی جانب سے احتجاج کے لئے بلاۓ گۓ جمعہ کو 12 گھنٹے کے بھارت بند کا اثر پنجاب،ہریانہ راجستھان کے علاقوں میں سب سے زیادہ دیکھا گیا جبکہ باقی ریاستوں میں اس کا ملا جلا اثر رہا ،دارالحکومت دہلی کے غازی پور بارڈر پر یکجا مظاہرین کے پیش نظر صبح ٹریفک پولیس نے بارڈر پر ٹریفک روک دیا ،ٹریفک پولیس نے ٹویٹ کرکے بتایا کہ قومی شاہراہ نمبر 24 پر ٹریفک بند ہے ،اس کے علاوہ دہلی ،ہریانہ ،سندھو بارڈر پر بھی گاڑیوں کا جام رہا ،کانگریس ،بائیں بازو سمیت کئی اپوزیشن پارٹیوں نے بند کی حمایت کی..