نئی دہلی۔ موسیقی کار اور پوپ سنگر رفتار نے اپنی مزاحمتی موسیقی کے ساتھ ایک مضبوط پیغام دیا ہے جو سی اے اے‘ این آرسی اوراین پی اے نام کے نئے بلوں کے خلاف احتجاج کررہے نوجوان ہندوستانیوں کی آواز بن گیاہے۔
مذکورہ راست شو کا ویڈیو انٹرنٹ پر وائیرل ہوگیا ہے جس کے ساتھ انٹرنٹ صارفین پوپ سنگر کی ستائش کررہے ہیں جواپنے عقیدے سے بالاتر ہوکر تمام مذاہب کی عوام کے لئے کھڑے ہوگئے ہیں۔
ٹوئٹر پر زینب سکندر کی جانب سے شیئر کئے گئے اس ویڈیو میں یہ سنگراپنے مظاہرے سے قبل شائقین کے اژدھام سے خطاب کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے
Fan for life ..@raftaarmusic #CAA_NRC_Protest pic.twitter.com/Hrl5Yz3JqX
— Zainab Sikander (@zainabsikander) December 24, 2019
مذکورہ ویڈیو کلب میں سنگر یہ کہتے ہوئے سنائے دیں گے کہ”ایک بات بلکل صاف کررہاہوں۔ چاہئے کل کیریر چلے یا نہ چلے‘ کودقعت نہیں۔ اتنا کما لیا ہے کہ آخر تک بھوکا نہیں مروں گا“۔
اپنے باڈی گارڈ اور اپنے قریبی دوست ارشد کومتعارف کرواتے ہوئے رفتار نے کہاکہ ”اس انسان کا نام ارشد ہے۔ یہ ایسا میرا خیال رکھتا ہے کہ کوئی میری کو دھکہ بھی نہیں مارسکتا۔
اگر اسکوکوئی دیش سے باہر نکالنے کی بات کرے گا نہ تو سامنے گولی کھالوں گا“۔ رفتار نے کہاکہ ”چاہئے ہندو ہے‘ چاہئے سکھ ہے‘ چاہئے عیسائی ہے‘ چاہئے مسلم ہے سب ہمارے بھائی ہیں۔
کسی کو بھی باہر نہیں جانے دوں گا۔ اور اس کے بعد جو بھی میرا کیریر ہوگانہ وہ تم خود دیکھ لینا۔ میرے کوکوئی پرواہ نہیں ہے“۔ شائقین نے تالیاں بجانا شروع کردیا۔
یہاں پر کچھ تعلیمی یافتہ ہندوستانیوں کا سی اے اے پر ردعمل پیش کیاجارہا ہے
https://twitter.com/Actor_Siddharth/status/1207154362021101569
Dear @iamsrk, @aamir_khan… You guys know that people look up to you right. Millions of us.
Your silence is now getting deafening.
Whatever GoI is threatening you with, your silence is going to cost you so much more. Love & respect you guys earned with your hardwork!#NoToCAB
— Kannan Gopinathan (@naukarshah) December 11, 2019
Goody-goody bullshit that destroys Hindus, coz it makes them weak & disarmed in front of enemy. O #Hindus wake-up this is not about Citizenship, but brazen attempt by Indian & Bangladeshis Muslims in alliance, to impose again Aurangzeb's rule on India. https://t.co/zaKsS1YZxs
— François Gautier (@fgautier26) December 21, 2019