سری نگر: فوج وادی کشمیر میں فوج میں بھرتی ہونے والے خواہش مند نوجوانوں کیلئے ایک ‘پری ریکروٹمنٹ پروگرام’ کا اہتمام کر رہی ہے ۔دو ہفتوں پر محیط پہلا پری ریکروٹمنٹ پروگرام وسطی ضلع گاندربل میں منعقد کیا جائے گا جس میں فوج میں بھرتی ہونے والے خواہشمند نوجوانوں کی رہنمائی کی جائے گی۔