کشمیری اسٹوڈنٹس کے خلاف”ٹی 20میاچ میں پاکستان کی حمایت کرنے“ پر یواے پی اے

,

   

سری نگر۔جموں اورکشمیرپولیس نے ٹی 20ورلڈ کپ میں ہندوستان پر پاکستان جیتے کے موقع پر موافق پاکستان نعرے بازی کرنے کے معاملے میں سری نگر شہر میں دو میڈیکل کالجوں کے طلبہ کے خلاف ایف ائی آروں کا اندرا ج عمل میں لایاہے۔

پولیس نے کہاکہ ایس کے ائی ایم ایس میڈیکل کالج او رسرکاری میڈیکل کالج سری نگر کے خلاف یو اے پی ایے ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیاگیاہے۔

پولیس نے کہاکہ ”ان دو کالجوں کے اسٹوڈنٹس نے اتو ار کے روز ٹی20ورلڈ کپ میں پاکستان کی جیت کے بعد موافق پاکستان نعرے بازی کی ہے“۔