کشمیری مسلمانوں نے امرناتھ یاترا کے دوران پیش کی انسانیت کی عظیم مثال

,

   

شری امرناتھ یاترا پورے ملک میں زور وشور نکالی جا رہی ہے اور ہمارے برادران وطن جوق در جوق حصہ لے رہے ہیں۔

اسی دوران کشمیر سے یہ خبر آرہی ہے کہ کشمیر کے مسلمانوں نے اس یاترا میں ائے ہوئے اپنے بردران وطن کا پرتباق استقبال کیا، اور انہیں کھیر کے کھانے کا انتظام کیا۔ منتظمین کا کہنا تھا کہ ہم اس کے ذریعے انسانیت کو پیغام دینا چاہتے ہیں اور تبریز انصاری کے قاتلوں جیسے لوگوں کو پیغام دینا چاہتے ہیں کہ یہ ملک نفرت کی بنیاد پر نہیں چلے گا۔

اور انکے اس مستحسن اقدام سے بردران وطن بھی بہت متاثر ہوئے ہیں انکا کہنا ہے انہوں نے یہ کام بہت اچھا کیا ہم سب کو مل کر رہنا چاہیے نفرت پیدا کرنے والے چند لوگ ہیں، اس ملک کی ایک بہت بڑی ابادی اج بھی امن چاہتی ہے۔

آپ کو بتا دیں کہ یہ کام کرنے والوں کا تعلق کسی ار یس یس کی مسلم تنظیموں نے نہیں کیا بلکہ جموں کشمیر کے ایک مسلم خاندان نے یہ عظیم کارنامہ انجام دیا ہے۔