کشمیر کی بین الاقوامی سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

   

سرینگر : بارڈر سکیورٹی فورس نے جموں و کشمیر کے سامبا ضلع میں بین الاقوامی سرحد پر ہفتہ کی رات دیر گئے پاکستانی درانداز کو گرفتار کیا ۔ بی ایس ایف کے ترجمان نے یہ بات بتائی ۔ بی ایس ایف نے پاکستانی کی مشتبہ نقل و حرکت محسوس کی اور اسے گرفتار کرلیا گیا ۔