بنگلورو۔ 16 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) سابق وزیراعظم ایچ ڈی دیوے گوڑا کے پوتے اور سابق چیف منسٹر کرناٹک کمارا سوامی کے بیٹے نکھل کی جمعہ کو شادی مقرر ہے۔ لاک ڈاؤن کے سبب اسے سادگی سے اور مختصر تقریب میں تبدیل کیا گیا ہے۔یہ شادی رام نگر میں بڑے پیمانے ہونے والی تھی۔