حیدرآباد۔ 23 اگست (سیاست نیوز) سرور نگر کے علاقہ میں ایک کمسن لڑکا پلر کی زد میں آکر فوت ہوگیا۔ سرور نگر پولیس کے مطابق 9 سالہ امرناتھ جو چوتھی جماعت میں زیر تعلیم تھا کل شام اپنے مکان کے قریب کمپاؤنڈ میں کھیل رہا تھا کہ پلر گرنے سے فوت ہوگیا۔ امرناتھ نوری انکلیو کے ساکن شیونارائن ناتھ کا بیٹا تھا۔ نوری انکلیو برنداون کالونی سرور نگر میں پایا جاتا ہے۔ ع