کم جونگ کو ملک کا سربراہ بنانے شمالی کوریا کے دستور میں ترمیم

,

   

Ferty9 Clinic

شمالی کوریا۔ 12 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) شمالی کوریا نے کم جونگ کو سربراہ مملکت بنانے کیلئے ملک کے دستور میں ترمیم کی ہے۔ اس طرح اب ترمیم شدہ دستور کے مطابق اسٹیٹ افیئرس کمیشن (SAC) کے صدرنشین اس کے سپریم لیڈر کی حیثیت سے فرائض انجام دیں گے جو ’’ملک کی نمائندگی‘‘ کرتے ہیں، قبل ازیں پریسیڈیم آف دی سپریم پیوپلز اسمبلی کے صدر ملک کے آئینی (دستوری) سربراہ کی حیثیت سے نمائندگی کرتے تھے۔