کم سن بچوں کو نماز کا پابند بنانے کےلیے ملک بھر میں ہوئی ایک شاندار مہم کا آغاز

,

   

حیدرآباد:کم سن بچوں کو نماز کا پابند بنانے کےلیے ملک بھر میں ہوئی ایک شاندار مہم کا آغاز ہوا ہے، ادھر حیدرآباد کی ٹولی چوکی میں چالیس دن تک پابندی سے نماز پڑھنے والے بچوں کے درمیان سائکلوں کی تقسیم کی گئی، تاکہ بچوں کے اندر دینی بیداری آجاۓ، تاریخ ہندوستان میں پہلی مرتبہ اس شاندار مہم کا آغاز کیا گیا، اس مہم کا آغاز حیدرآباد کی ٹولی چوکی میں واقع مسجد سالار جنگ سے کیا گیا،

مذکورہ مسجد کی میں پچاس دن قبل اس مہم کا اعلان کیا گیا۔

اور پہلا مقام حاصل کرنے والے طلباء کو سائیکل جبکہ دوسرے ہاتھ کی گھڑی جبکہ تیسے مقام پر انے والے طلباء کو پاوج دیا گیا۔

اتنا ہی نہیں ان امتیازی نمبرات پر کامیاب ہونے والے طلباء کے والدین کو بھی انعامات دیے گئے، والد کو دینی کتاب جبکہ والدہ اسکارف دیا گیا۔

دیکھیں پوری رپورٹ۔

YouTube video