ممبئی: ممبئی پولیس نے متنازعہ اسٹینڈ اپ کامیڈین کنال کامرا کو مہاراشٹرا کے نائب وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کے خلاف مبینہ طور پر قابل اعتراض تبصرہ کرنے پر تیسرا سمن جاری کردیا ہے ۔ پولیس نے اسے 5 اپریل تک پیش ہونے کی ہدایت دی ہے ۔