کنگنا رناوت کے تنازعے پر شردپوار نے کی ادھو ٹھاکرے سے ملاقات
ممبئی: بی ایم سی کے کنگنا رناوت کے گھر میں انہدامی کاروائی کے بعد مہاراشٹر کی سیاست گرما گئی ہے، بیان بازیوں کا دور دورہ ہے اسی بیچ این سی پی سربراہ نے ملاقات کی ہے۔
ذرائع کے مطابق دونوں کی یہ ملاقات 45 منٹ تک جاری رہی، شرد پوار نے کنگنا معاملہ کو طول نہ دینے کی صلاح دی، ممبئی ہائی کورٹ آج پھر کنگنا کی درخواست پر سماعت کرے گا، کل عدالت نے سماعت کرتے ہوئے بی ایم سی کی کاروائی پر روک لگائی تھی۔
مزید جاننے کےلیے دیکھیں یہ رپورٹ
