احمدآباد: آئی پی ایل کوالیفائر 2 میں آج شبمن گل کے دھماکو 129 رنز (60 گیندیں) نے ممبئی انڈینس کو ڈھیر کردیا۔ گجرات ٹائٹنز کے 233/3 پر ممبئی ٹیم 171 پر آؤٹ ہوگئی۔ موہت شرما نے 5 وکٹ لئے۔ اتوار کو احمدآباد میں ہی چینائی سوپر کنگز اور گجرات کا فائنل ہوگا۔