ممبئی : میگا اسٹار امیتابھ بچن نے کووِڈ ۔ 19 سے صحت یابی کے بعد اپنی قیامگاہ میں چہاردیواری سے پہلی مرتبہ قدم باہر نکالے ہیں تاکہ بنگلہ کے احاطہ میں ’گل مہر‘ کا چھوٹا جھاڑ لگائیں۔ بچن فیملی میں جیہ بچن کے سواء تمام افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوئے اُن کو اور دواخانہ سے رجوع ہونا پڑا۔ ابھیشک بچن بھی والد کی طرح کئی روز علاج کے بعد ڈسچاج ہوئے ہیں۔