کورونا سے متاثر سندرافریقی ونڈے سیریز سے باہر

ممبئی۔ہندوستانی ٹیم کے آف اسپنر واشنگٹن سندر بنگلورو میں کیمپ کے دوران کورونا سے متاثر ہونے کے بعد جنوبی افریقہ کے خلاف مجوزہ ونڈے سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔سندرکو بدھ کو ونڈے ٹیم کے ارکان کے ساتھ کیپ ٹاؤن جانا تھا اور19 جنوری کو شروع ہونے والی ونڈے سیریز سے قبل باقی ٹیم میں شامل ہونا تھا۔ آل انڈیا سینئر سلیکشن کمیٹی نے جینت یادوکو سندر کے متبادل کے طور پر نامزد کیا ہے۔ بی سی سی آئی نے ایک بیان میں کہاکہ کمیٹی نے محمد سراج کے بیک اپ کے طور پر فاسٹ بولر نودیپ سینی کو ونڈے اسکواڈ میں شامل کیا جو ابھی تک اپنی عضلات میں جکڑن کی تکلیف سے صحت یاب ہو رہے ہیں جو کہ وہ جوہانسبرگ میں جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹسٹ میں زخمی ہوئے تھے ۔ہندوستان کا و ڈے اسکواڈ: کے ایل راہول (کپتان)، جسپریت بمراہ (نائب کپتان)، شکھر دھون، رتوراج گائیکواڑ، ویراٹ کوہلی، سوریہ کمار یادیو، شریاس ایر، وینکٹیش ایر، رشبھ پنت (وکٹ کیپر)، ایشان کشن (وکٹ کیپر) )، یوزویندر چہل، آراشون، بھونیشورکمار، دیپک چہر، پرسدھ کرشنا، شاردول ٹھاکر، محمد سراج، جینت یادیو اور نودیپ سینی۔