کورونا نگیٹیو مریضوں کا دوبارہ ٹسٹ ضروری

   

نئی دہلی : ہندوستان میں کورونا وائرس کے کیسوں میں دن بہ دن اضافہ کے پیش نظر مرکزی وزیر صحت نے تمام ریاستوں اور مرکزی زیرانتظام علاقوں پر زور دیا ہے کہ وہ کورونا وائرس کے نگیٹیو کیس والے مریضوں کا لازمی طور پر دوبارہ ٹسٹ کروایا جائے۔ یہ اڈوائزری کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ روزانہ کے کیسوں میں اضافہ ہورہا ہے۔ وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے نگیٹیو مریضوں پر نظر رکھی جائے۔