کورونا وائرس اصلیت کی جانچ کیلئے ڈبلیوایچ او ٹیم کا دورہ چین

   

جنیوا : ڈبلیوایچ ا و کی ایک ٹیم چین کا دورہ کرنے کا ارادہ رکھیتی ہے تاکہ کورونا کی اصلیت کا جائزہ لیا جاسکے۔ڈاکٹر سومئے سوامی ناتھن چیف سائنٹسٹ ڈبلیوایچ او نے اس بات کی اطلاع دی ۔ ایشیا، یورپ اور مشرق وسطیٰ میں اس وائرس کے مریضوں کی تشخیص ہو چکی ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کی اس نئی قسم کو کووڈ انیس کا نام دیا ہے۔چین کا دورہ کرنے والی عالمی ادارہ صحت کے ماہرین کی ٹیم اب واپس اپنے صدر دفتر پہنچ چکی ہے۔