برلن : جرمنی نے کورونا وائرس سے دو اموات کی اطلاع دی ہے اور کہا کہ یہ ملک میں اولین اموات ہیں۔ متاثرین میں ایک 89 سالہ خاتون بھی شامل تھی جبکہ دوسرا مریض ہینس برگ میں مقیم تھا ۔ جرمنی نے مزید بتایا کہ اس کے پاس جملہ متاثرین کی تعداد 1100 تک جا پہونچی ہے ۔ سب سے زیادہ متاثرہ ریاست رہانے ۔ ویسٹ فالیا بتائی گئی ہے ۔