کورونا وائرس سے صحت یاب خاتون دیگر امراض فوت

   

Ferty9 Clinic

ملاپورم ۔ 18 اپریل (سیاست ڈاٹ کام)کیرلا کے ملاپورم گورنمنٹ ہاسپٹل میں کورونا وائرس کی وباء سے متاثرہ 85 سالہ خاتون صحت یاب ہونے کے بعد قلب اور گردے کے امراض کے سبب زیرعلاج تھی، آج صبح فوت ہوگئی۔ وزیر صحت کے کے شیلجا نے کہا کہ مریضہ کا علاج کیا جاچکا تھا ۔ وہ صحت یاب ہوچکی تھی لیکن پیرانہ سالی کے مسائل اور بالخصوص قلب اور گردے کے امراض کے سبب فوت ہوئی۔