کورونا وائرس کے پھیلنے سے عالمی اسٹاک مارکٹ میں 3 ٹریلین ڈالر کی گراوٹ

,

   

٭٭ دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلنے سے اس ہفتہ عالمی اسٹاک مارکٹ میں 3 ٹریلین ڈالر کی گراوٹ درج کی گئی ہے اور یہ گراوٹ مسلسل دیکھی جارہی ہے ۔ امریکی ٹریژری نے وائرس کے پھیلنے کے باعث شیر مارکٹ کو ہونے والے نقصانات کی نشاندہی کی ۔ یوروپ میں بھی اسٹاک مارکٹ انحطاط کا شکار ہے جبکہ گزشتہ دو دن کے دوران ڈاؤ جانس کو 1900 پوائنٹس کا نقصان ہوا ہے اور نصدق کے شیئرس میں 8.9 فیصد کی گراوٹ آئی ہے ۔