کورونا پابندیاں ختم ، عمرہ کیلئے معتمرین کی کثیر تعداد

,

   

حرم شریف میں کوروناوائرس کی پابندیوں کے خاتمہ کے بعد نماز جمعہ کے موقع پر مطاف میں معتمرین کی کثیر تعداد اور ساتھ ہی انسیٹ میں مقام ابراہیم کا منظر بھی دیکھا جاسکتا ہے۔