٭٭ امریکی لائیسنس یافتہ فزیشین پر کورونا وائرس کے صدفیصد علاج کے دعویٰ کے ساتھ دوا فروخت کرنے پر دھوکہ دہی کے الزام عائد کیا گیا ہے۔ اس کا دعویٰ ہے کہ کم از کم 6 ماہ میں اس دوا سے قوت مدافعت میں بھی اضافہ ہوگا ۔ ڈاکٹر جیننگس ریان اسٹیلی ، سیان ڈیگو میں میڈاسپاء بھی چلاتا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ کل دن میں 2 بجے اس کو مجسٹریٹ جج کے روبرو پیش کیا جائے گا ۔