کورونا کے نمونوں کی جانچ پچاس کروڑ کے قریب

   

نئی دہلی : ملک میں عالمی وبا کووڈ 19 کے مسلسل بڑھتے ہوئے قہر اور ہر دن ریکارڈ نئے کیسز کے ساتھ ہی اس پر قابو پانے کی مہم کے تحت گزشتہ پانچ روز سے مسلسل 10 لاکھ سے زائد نمونوں کی جانچ ہو رہی ہے اور 5 ستمبر تک مجموعی جانچ کی تعداد چار کروڑ 88لاکھ 31 ہزار 145 تک پہنچ گئی ۔