کویت میں پارلیمانی الیکشن، ووٹنگ کا انعقاد

   

کویت : کویتی ووٹروں نے قومی اسمبلی کے ارکان کو منتخب کرنے کے لیے اپنا اپنا حقِ رائے دیہی استعمال کیا ہے ووٹرز نے مقامی وقت کے مطابق 8بجے ووٹ ڈالنا شروع کیا۔ملک میں جہاں 793 ہزار 646 رجسٹرڈ ووٹرز17 خواتین امیدواروں سمیت کل 207 امیدوار قومی اسمبلی میں خدمات انجام دینے کیلئے50 اراکین کا انتخاب کیا جائے گا۔کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح نے اگست میں اسمبلی کو اراکینِ پارلیمنٹ کے درمیان عدم مطابقت کی بنیاد پر قومی اسمبلی کوتحلیل کر دیا تھا۔