صبح 8بجے پیش کئے گئے ڈیٹا کے مطابق پچھلے 24گھنٹوں میں ہونے والی ایک موت کے ساتھ جملہ اموات 5,33,334(5.33لاکھ) ہوگئی ہے
ملک میں فی الحال کویڈ کے معاملات کی تعداد 4,50,09,248(4.50کروڑ) ہوگئی ہے۔
وزرات صحت کی ویب سائیڈ کے مطابق اس بیمار ی سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر4,44,71,860(4.44کروڑ)جبکہ قومی صحت یابی کی شرح 98.81فیصد ہے۔
اموات کے معاملات کی شرح 1.19فیصد ہے۔ وزرا ت صحت کے ویب سائیڈ کے مطابق 220.67کروڑ کویڈ ویکسین کی خوارکیں دی گئی ہیں