کچرے اورآلودگی پانی کے ذریعہ دولت کمانے کی تجویز۔ مرکزی وزیر کڈگری کا ایک وائیرل ویڈیو

,

   

Ferty9 Clinic

ایک سال قبل پارلیمنٹ کے ایوان میں دیگر اراکین پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی وزیرنتن گڈکری کے بیت الخلاء کے پانی کو فروخت کرکے کروڑ ہاروپئے سرکاری خزانہ میں جمع کرنے کا دعوی کیاتھا۔

کڈگری کی اس تقریر کا ویڈیو ان دنوں سوشیل میڈیاپر تیزی کیساتھ وائیرل بھی ہورہا ہے۔

کچرے اورآلودہ پانی کو استعمال کے قابل بناکر اس سے حکومت کے خزانے میں کروڑ ہاروپئے جمع کرانے کے کئی طریقے او رراستے بھی کڈگری نے بتائے۔

ویڈیوضروردیکھیں۔

YouTube video