کھیلو انڈیا سے اسپورٹس کلچر فروغ پارہا ہے : جیش رنجن

   

حیدرآباد ۔ یکم ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : پرنسپل سکریٹری آئی ٹی جیش رنجن نے آج حیدرآباد میں ایک بیداری پروگرام سے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کھیلو انڈیا سے اسپورٹس کلچر کو فروغ حاصل ہورہا ہے اور باصلاحیت اسپورٹس مین بن رہے ہیں ۔ اس موقع پر نیشنل بیاڈمنٹن کوچ پی گوپی چند نے اسپورٹس کلچر کو فروغ دینے کی اہمیت و افادیت پر روشنی ڈالی ۔۔