کیا ہے ذیابیطس کی حقیقت؟ جانیں یہاں

   

میرے پاس ایک کتاب ہے جو ذیابیطس کے مرض کے بارے میں ہے اگر ہم اسکی بنیاد کو جاننے کی کوشش کریں تو شاید ذیابیطس کسی کو نہ ہو۔

میں قریب دس سال سے اس چیز کےلیے کام کر رہا ہوں، اور میں نے قریب بیس ہزار سے زائد مریضوں کا علاج کیا ہے۔

دراصل میں نےدیکھاکہ جن لوگوں میں بھی بلڈ پریشر ہیں وہ سب ذیابیطس کی بیماری میں مبتلا ہیں، اور اسی وجہ خون کی بیماری کو اور قوت ملتی ہے۔

اور میں نے بہت سے لوگوں کو ایسا بھی دیکھا کہ جن کو بلڈ پریشر ہے، اور شوگر کی بہت سی قسمیں ہیں، جیسا کہ تم لوگوں نے بھی سنی ہوگی۔ مگر میں نے بلڈ شوگر کبھی نہیں دیکھا۔

میں نے مزید تحقیق کی اس وقت جب میں اس موضوع پر پی ایچ ڈی کر رہا تھاتھا میں نے دس سال کام کیے مگر بلڈ شوگر کانام کبھی نہیں سنا۔

اور تم بھی کبھی بلڈ شوگر دیکھ نہیں سکتے اسلئے کہ اس نام کی کوئی بیماری ہے ہی نہیں، اور جب آپ اس کی حقیقت جانیں گے، تو آپ کو آسانی ہوجاۓ گی۔

میں کہہ رہا ہوں بلڈ شوگر موجود نہیں ہے مگر اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ شوگر موجود نہیں ہے، شوگر نام کی بیماری تو ہے ہی۔

دیکھیں پورا ویڈیو

https://youtu.be/QSyH6ZZT6CU