کیتھولک کا ہندو ازم میں شامل ہونا او رپھر اسلام قبول کرنے کے واقعہ۔ ویڈیو

,

   

Ferty9 Clinic

ایک کیتھولک لڑکی کی کہانی پرمشتمل یہ ویڈیو ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ سب سے پہلے اس لڑکی نے ہندو مذہب اختیار کیا اور سات سے اٹھ سال بعد اس نے اسلامی تاریخ کا مطالعہ شروع کیا بالآخر ایک روز اسلامی تعلیما ت سے متاثرہوکر انہوں نے اسلام قبول کرلیا۔

امریکہ میں ایک تقریب کے دوران بہن مینڈی نے سب سے سامنے کلمہ شہادت پڑھا او ردائرے اسلام میں داخل ہوگئیں۔

مغربی ممالک میں اکثر اسلام کے متعلق پھیلائی گئی غلط فہمیوں کا ازالہ ہونے کے بعد یہ بات سامنے ائی ہے کہ کئی کٹر اور مخالف اسلام لوگ بھی دائرے اسلام میں داخل ہوئے ہیں۔

اس کی کئی مثالیں دنیا کے سامنے موجود ہیں۔پچھلے سال فبروری میں یہ ویڈیو یوٹیوب پر شیئر کیاگیاتھا۔ بہن مینڈی کا یہ ویڈیو ضرور دیکھیں

YouTube video