٭٭ تھرواننتاپورم : کیرالا کے جوڑے کی جو پلے کارڈ تھامے ہوئے شہریت قانون اور قومی رجسٹربرائے شہریان کے خلاف احتجاج کررہا ہے ۔ ماقبل شادی تصویروں کو وائرل کرتے ہوئے اپنا احتجاج درج کروایا ۔ وہ اس کے ذریعہ ایک مثبت پیغام دینا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ اسے وسیع پیمانے پر قبول کیا جائے ۔ مرد نے کہا کہ ان کی ایک تصویر پر اداکارہ سورہ بھاسکر کی تحریر ہے ۔ ’’ آج کی تصویر ‘‘ ۔